عبادات >> صوم (روزہ )
سوال نمبر: 16165
کیا
رمضان کی مہینے میں انجکشن لگوانا جائز ہے؟
کیا
رمضان کی مہینے میں انجکشن لگوانا جائز ہے؟
جواب نمبر: 1616501-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1708=1393/1430/د
جائز ہے۔ احتیاط کرلینا بہتر ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
كیا ابتداء میں روزے كا دورانیہ 24 گھنٹے كا ہوتا تھا؟
9033 مناظرتراویح پڑھانے والے حفاظ کو ہدیہ دینے میں کوئی جواز کی شکل ہوسکتی ہے؟
9608 مناظرکیا ماہ رمضان کی راتوں میں مجامعت کرنا درست ہے؟
حضرت
میں نے روزہ کی حالت میں جان بوجھ کر غیر محرم عورتوں کے خیالات ذہن میں لائے جس
سے غیر ارادی طور پر میری منی نکلنے لگی۔ میں نے روکنے کی کوشش کی مگر قابو نہ
پاسکا اور منی نکل گئی۔ اب اس روزہ کی قضا واجب ہوگی یا روزہ ہوجائے گا؟ (۲)انسان پر روزے کس عمر سے
فرض ہوتے ہیں؟