عبادات >> صوم (روزہ )
سوال نمبر: 16117
رمضان
میں سحری اور فجر کی نماز کے بعدسونے میں اگر انزال ہوجائے تو اس کی قضا یا کفارہ
کا کیا حکم ہے؟
رمضان
میں سحری اور فجر کی نماز کے بعدسونے میں اگر انزال ہوجائے تو اس کی قضا یا کفارہ
کا کیا حکم ہے؟
جواب نمبر: 1611701-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
رمضان میں سحری اور فجر کی نماز کے بعدسونے میں اگر انزال ہوجائے تو اس کی قضا یا کفارہ کا کیا حکم ہے؟
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا کمسن بچہ تراویح کی نماز پڑھا سکتا ہے جب کہ پانچ چھ حافظ قرآن عاقل و بالغ موجود ہوں؟ برائے مہربانی قرآن و سنت کی روشنی میں جواب عنایت فرماویں۔
6264 مناظرمیرے والد کی عمر 82سال ہے اور دل کے مریض ہیں۔ اس کی وجہ سے وہ رمضان میں روزہ نہیں رکھ سکے۔ نیز بچے کی پیدائش یا حیض کی وجہ سے میری ماں کے بھی روزے قضا ہیں۔ میری ماں الحمد للہ رمضان کے مہینہ میں مسلسل روزہ رکھتی ہیں، لیکن قضا روزوں کو رکھنے پر قادر نہیں ہے۔ میں اس ضمن میں تین باتیں جاننا چاہتاہوں: (۱) میرے والد صاحب کے بارے میں کیا مسئلہ ہے جوخرابی صحت اور ڈاکٹروں کے مشورہ کی وجہ سے رمضان کے روزے نہیں رکھ سکے؟کیا ان کے لیے روزوہ رکھنے کے علاوہ کوئی اورصورت ہے؟ (۲) میری ماں صرف رمضان کے روزے رکھتی ہے اور قضا ابھی باقی ہے، برائے کرم کوئی طریقہ بتائیں تاکہ میری ماں ان روزوں کو پورا کرسکے؟ (۳) اگرکوئی آدمی میرے والد کی عمر کا ہو او ر اس کے ذمہ قضا نمازیں ہوں ، تو کیا ان نمازوں کو ادا کرنے کے لیے کچھ رقم کا فدیہ ہے؟کیوں کہ میں اپنے والد کو دیکھ کرکہہ سکتا ہوں کہ وہ نماز ادا کرنے کی طاقت نہیں رکھتے ہیں۔
7474 مناظراگر
کوئی شخص کفارہ کا روزہ ادا نہیں کرسکتا تو اس کے لیے کیا حکم ہے؟ اس شخص کی عمر
بیس سے تین سال کی ہے؟
رمضان المبارک میں قضائے عمری کی ہر ایک نماز کا ثواب (۷۰) ستر مرتبہ ملتا ہے تو کیا ہم رمضان میں ہر فرض نماز کی نیت میں قضائے عمری کی نیت کرسکتے ہیں یا نہیں؟
5277 مناظرحضرت
میں اعتکاف کے بارے میں جاننا چاہتی ہوں۔برائے کرم مجھ کو خاص دعائیں، خاص
نماز،مبارک رات کی نماز اورعبادت بتادیں نیزاعتکاف میں بیٹھنے کا قاعدہ بھی بتادیں۔کیا
ہمارے اپنے گھر والوں سے بھی پردہ ضروری ہے؟اگر واش روم قریب نہیں ہے یا کمرے کے
اندر نہیں ہے اور ہم کو واش روم میں جانے کی ضرورت پیش آتی ہے تو کیا ہم کو اپنے
گھر والوں سے جیسے (مان اور بہن )سے پردہ کرناہوگا اور اپنا چہرہ چھپانا ہوگا؟میں
پہلی مرتبہ اعتکاف میں بیٹھ رہی ہوں۔برائے کرم مجھ کو اعتکاف کاقاعدہ بتادیں؟