• عبادات >> صوم (روزہ )

    سوال نمبر: 154531

    عنوان: کیا روزے میں حج کی ٹیكہ لگوانا درست ہے؟

    سوال: کیا روزے میں حج کی ویکسینینش (vaccination (ٹیکہ ) کروانا درست ہے؟

    جواب نمبر: 154531

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:1409-1322/sn=2/1439

    سوئی (انجکشن) کے ذریعے رگوں یا گوشت میں دوا داخل کرنے سے شرعاً رزہ نہیں ٹوٹتا؛ اس لیے روزے کی حالت میں بھی حج کی ویکسینشن (ٹیکہ) کروانے کی گنجائش ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند