عبادات - صوم (روزہ )

Pakistan

سوال # 15360



مفتی صاحب اگر کوئی شخص نفل روزہ رکھ کر
بھول کر کچھ کھالیتا ہے تو کیا وہ روزہ درست ہوگا؟



Published on: Aug 27, 2009

جواب # 15360

بسم الله الرحمن الرحيم



فتوی: 1416=1348/1430/ب



 



نفل روزہ ہو یا فرض روزہ ہو، بھول کر کچھ
کھالینے سے روزہ فاسد نہیں ہوتا، بلکہ روزہ صحیح رہتا ہے۔




واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات