عبادات >> صوم (روزہ )
سوال نمبر: 152765
جواب نمبر: 15276501-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 1177-1079/H=11/1438
روزہ رکھنے کی کوئی دعا ہمیں کہیں دیکھنا مستحضر نہیں ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ہم سب گھر والے اکثر فجر کی اذان کے دوران پانی پیتے ہیں اور روزہ بند کرتے ہیں، مجھے یہ پوچھنا ہے کہ کیا اس طرح روزہ ہوجاتا ہے؟
ایک دفعہ ٹی وی پر ایک پروگرام میں ڈاکٹر ذاکر سے کسی نے سوال کیا کہ کیا کوئی شخص روزہ کی حالت میں اپنی بیوی کو بوسہلیسکتا ہے؟ تو ڈاکٹر ذاکر نائک نے اس کو جواب دیا کہ اگر کسی شخص کو اپنے اوپر کنٹرول ہے اور بات صرف بوسہ تک ہی ہے تو بوسہ لے سکتا ہے۔ اور ساتھ میں ڈاکٹر ذاکرنائک نے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی سے ایک مثال بھی دی ہے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی ایک دفعہ روزہ کی حالت میں اپنی ایک زوجہ مطہرہ( رضی اللہ تعالی عنہا) کو بوسہ فرمایا تھا۔ اب سوال یہ ہے کہ اگر ایسا ہے تو: (۱) اگر کوئی شخص بوسہ لے اور شہوت سے اس کو قطرے آجائیں توکیا روزہ باقی رہے گا؟ (۲) اوراگر بوسہ کے بعد بات بڑھ جائے اور اپنے اوپر کنٹرول نہ رہے اور مباشرت ہوجائے تو کیا ایسی صورت میں گناہ ہوگا؟ برائے کرم جلد جواب عنایت فرماویں کیوں کہ رمضان قریب آرہا ہے اور چند دنوں پہلے میں نے شادی کی ہے اور میں اپنی بیوی سے بہت زیادہ محبت کرتا ہوں۔ میری عمر پچیس سال ہے اور میری بیوی کی عمر چوبیس سال ہے۔
4478 مناظرمیں
نے شوال کا (چھٹا) آخری روزہ ۲۹/شوال
کو رکھا مگر میں کنٹرول نہ کرپایا اور مشت زنی کرلی جس سے روزہ ٹوٹ گیا جس کا مجھے
بہت رنج بھی ہوا۔ تو اب اس کی قضا کی کیا صورت ہے؟ اور قضا کرلینے سے میں شوال کے
چھ روزے رکھنے کے ثواب کا مستحق ہوسکوں گا؟ برائے کرم جلد جواب دیں۔
میرا
سوال یہ ہے کہ میں آنے والے رمضان میں اعتکاف میں بیٹھنا چاہتاہوں،مگر ایک سوال ہے
کہ وہاں جمعہ کا بیان ایک شافعی امام کرتے ہیں جب کہ مسجد حنفی مسلک کی ہے۔ یہ
امام صاحب انگریزی اورعربی ملا کر خطبہ دیتے ہیں، داڑھی غیر شرعی ہے یعنی ایک مشت
سے کم کراتے ہیں، ٹخنے چھپاتے ہیں۔ مہربانی فرماکر بتائیں کہ کیا میں ایسی مسجد
میں اعتکاف کرسکتا ہوں یا نہیں؟ باقی تمام نمازیں ہمارے امام صاحب سنی، حنفی،
دیوبند سے فارغ ہیں وہی کراتے ہیں۔
کیا افطاری کرنے کے لیے ضروری ہے کہ مغرب کی اذان سن کر افطاری کی جائے؟ میں چائنا میں رہتا ہوں تو یہاں پر مسجد کی انتظامیہ کی طرف سے ایک ٹائم ملا ہوا ہے کہ ا س ٹائم پر روزہ بند کردیں اوراس ٹائم پر افطار کرلیں۔ اور افطار کے وقت موٴذن روزہ کھول کے پانچ منٹ بعد اذن دیتا ہے۔ تو کیا ہم بھی ٹائم والے حساب سے روزہ افطار کرسکتے ہیں؟ برقی ریزر جوبال کو جلد کے بالکل اوپر سے صاف کرتا ہے یعنی اس میں ٹریٹ بلیڈ وغیرہ نہیں ہوتا ہے ،تو کیا اس سے ہم اپنے نیچے کے اور بغل کے بال صاف کرسکتے ہیں؟
7899 مناظرکیا رمضان میں تبلیغی جماعت میں جانا صحیح ہے کیوں کہ اس سے تراویح مکمل نہیں ہوتی ہے ہم نے یہ ایک عالم سے سنا ہے؟ (۲)عورتوں کا جماعت میں جانا کیسا ہے؟ (۳)کیا عورت مردکی اقتدا میں تراویح پڑھ سکتی ہے؟ (۴)ہمارے یہاں تو امام او رعورتوں کے درمیان بہت دوری ہوتی ہے بیچ میں میدان ہے جو بیس فٹ ہوگا اور ایک چھوٹا راستہ بھی ہے جس میں کار آسانی کے ساتھ جاسکتی ہے اس راستہ سے آدمی بھی گزرتے ہیں یہ مسجد کے سیدھی طرف ہے اور اس کے بعد ایک گھر میں عورتیں تراویح پڑھتی ہیں اور رمضان میں عشا اور وتر کی نماز بھی اسی امام کی اقتداء میں پڑھتی ہیں۔ (۵)کیا عورت امام کی اقتداء میں نماز پڑھ سکتی ہے؟
5057 مناظر