عبادات >> صوم (روزہ )
سوال نمبر: 152344
جواب نمبر: 15234401-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 899/733-د-09/1438
بلغم اور تھوک نگل جانے سے روزہ نہیں ٹوٹتا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
اگر
ہم سحر سے پہلے ٹوتھ پیسٹ کا استعمال کریں جب کہ اس کی بو سحر کے تقریباً ایک
گھنٹہ کے بعد ختم ہوتی ہے۔ کیا اس سے روزہ کی کیفیت پر اثر پڑتا ہے؟ کیا شوال کے
روزوں کے لیے ضروری ہے کہ چھ دن لگاتاروزہ رکھیں؟کیا پہلا روزہ دوسرے شوال سے
رکھنا ضروری ہے؟
شبِ قدر کی وضاحت کریں ۔ ادھر پاکستان میں رمضان کا چاند ایک ستمبر کو نظر آجائے اور عرب میں چاند اکتیس اگست کو نظر آئے تو پاکستان میں شب قدر ستائیں ستمبر اور عرب میں چھبیس ستمبر کو ہوگی، آپ میری بات سمجھ گئے ہوں گے؟
3151 مناظرروزے میں آنکھ میں ڈراپ ڈالنے سے روزہ ٹوٹتا ہے یا نہیں؟
آسٹریلیا میں سعودی عرب کی رؤیت کا اعتبار كرسكتے ہیں یا نہیں؟
11996 مناظركیا مغرب كی اذان پر رمضان میں روزہ افطار كرسكتے ہیں؟
7060 مناظر