• عبادات >> صوم (روزہ )

    سوال نمبر: 14927

    عنوان:

    میں رمضان کے مہینہ میں سفر میں تھا اور میں نے مشت زنی کی اور منی خارج ہوئی۔ میر ے لیے شرعی حکم کیا ہے؟ (۲)کسی نے رمضان میں ایک لڑکے کی دونوں رانوں کے بیچ جماع کیا اور منی بھی نکلی اس کے لیے شریعت کا کیا حکم ہے؟

    سوال:

    جواب نمبر: 14927

    بسم الله الرحمن الرحيم

    sفتوی: 1689=1358/ھ

    (۱) و (۲) روزہ ٹوٹ گیا، قضاء واجب ہے، کفارہ اِن صورتوں میں لازم نہیں اور دونوں جرائم (مشت زنی، رانوں کے بیچ میں جماع) ناجائز وحرام ہیں، ان سے سچی پکی توبہ اور آئندہ بالکلیہ اجتناب ضروری ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند