• عبادات >> صوم (روزہ )

    سوال نمبر: 14770

    عنوان:

     روزہ کی حالت میں خود کا تھوک نگل سکتے ہیں یا نہیں؟

    سوال:

     روزہ کی حالت میں خود کا تھوک نگل سکتے ہیں یا نہیں؟

    جواب نمبر: 14770

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1256=1190/ب

     

    نگل سکتے ہیں۔ بلا کراہت درست ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند