• عبادات >> صوم (روزہ )

    سوال نمبر: 147476

    عنوان: روزے کی حالت میں بیوی سے ہمبستری؟

    سوال: کیا کوئی شخص رمضان میں روزے کی حالت میں اپنی بیوی سے ہمبستری کر سکتا ہے ؟

    جواب نمبر: 147476

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 413-452/L=5/1438

    روزے کی حالت میں بیوی سے ہمبستری کرنا جائز نہیں، اس سے روزہ فاسد ہوجائے گا اور روزہ کی قضا کے ساتھ کفارہ بھی ادا کرنا ہوگا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند