عبادات - صوم (روزہ )

United Arab Emirates

سوال # 130947

کیابلا ارادہ کچھ کھالینے سے نفل روزہ ٹوٹ جاتاہے؟

Published on: Oct 27, 2016

جواب # 130947

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa ID: 1225-1185/SN37=01/1438



اگر بھولے سے کوئی کھا پی لے تو اس سے روزہ (خواہ فرض یا نفل) نہیں ٹوٹتا۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات