• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 990

    عنوان:

    میرا سوال آپ سے یہ ہے کہ بریلوی امام کے پیچھے نماز جائز ہے یا نہیں؟

    سوال:

    میرا سوال آپ سے یہ ہے کہ بریلوی امام کے پیچھے نماز جائز ہے یا نہیں؟ کیوں کہ وہ شرک کرتے ہیں۔

    جواب نمبر: 990

    بسم الله الرحمن الرحيم

    (فتوى:  683/ج = 683/ج)

     

    اگر کسی امام کے بارے میں یہ بات محقق ہے کہ وہ شرک کرتا ہے تو اس کے پیچھے نماز جائز نہیں لیکن اس کے کسی عمل کے شرک ہونے کا فیصلہ از خود کرنے کے بجائے تفصیلی احوال لکھ کر دارالافتاء سے رجوع کریں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند