• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 8938

    عنوان:

    کیا سترہ جو کہ نماز ی اپنے آگے ایک رکاوٹ رکھتے ہیں اس سے متعلق کوئی کتابی حوالہ کے ساتھ بتائیں؟

    سوال:

    کیا سترہ جو کہ نماز ی اپنے آگے ایک رکاوٹ رکھتے ہیں اس سے متعلق کوئی کتابی حوالہ کے ساتھ بتائیں؟

    جواب نمبر: 8938

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1149=1149/ م

     

    سترہ کے متعلق کتابی حوالے کی عبارت درج ذیل ہے: في الدر المختار: ویغرز ندبًا الإمام وکذا المنفرد في الصحراء ونحوہا سترة بقدر ذراع الخ وفي رد المحتار: قولہ ندبًا: إذا صلّی أحدکم فلیُصلّ إلی سترة، ولا یدع أحدًا یمرّ بین یدیہ رواہ الحاکم وأحمد وغیرہما (شامي زکریا، ۲/۴۰۱)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند