• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 8804

    عنوان:

    کیا ہکلانے والا شخص نماز پڑھا سکتا ہے؟ اگر ہم کسی ہکلانے والے شخص کی اقتداء میں نمازپڑھیں تو کیا ہوگا؟

    سوال:

    کیا ہکلانے والا شخص نماز پڑھا سکتا ہے؟ اگر ہم کسی ہکلانے والے شخص کی اقتداء میں نمازپڑھیں تو کیا ہوگا؟

    جواب نمبر: 8804

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 2180=1690/ھ

    پڑھا سکتا ہے، نماز اس کی اقتداء میں درست ہوجائے گی، البتہ صاف قراءت کرنے والے کی موجودگی میں اس کا نماز پڑھانا کراہت سے خالی نہیں۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند