• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 8435

    عنوان:

    کیا کوئی حنفی امام شافعی طریقہ پر نماز پڑھا سکتاہے؟ (2) اگر کوئی حنفی امام کسی شافعی مسجد میں وتر کی نمازشافعی اندازپر پڑھاتا ہے تو کیا ہم اس کے پیچھے پڑھ سکتے ہیں؟

    سوال:

    کیا کوئی حنفی امام شافعی طریقہ پر نماز پڑھا سکتاہے؟ (2) اگر کوئی حنفی امام کسی شافعی مسجد میں وتر کی نمازشافعی اندازپر پڑھاتا ہے تو کیا ہم اس کے پیچھے پڑھ سکتے ہیں؟

    جواب نمبر: 8435

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1876=1754/د

    (۱) حنفی المسلک امام کے لیے جائز نہیں کہ شافعی طریقہ پر نماز پڑھائے۔

    (۲) نہیں۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند