• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 7571

    عنوان:

    بدعتی کے پیچھے نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟ اس لیے کہ ہمارے یہاں اکثر مسجدوں کے امام بدعتی ہیں۔

    سوال:

    بدعتی کے پیچھے نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟ اس لیے کہ ہمارے یہاں اکثر مسجدوں کے امام بدعتی ہیں۔

    جواب نمبر: 7571

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1151=992/ل

    اگر اس بدعتی کے عقائد شرکیہ نہیں ہیں، تو اس کے پیچھے نماز کراہت تحریمی کے ساتھ درست ہوجاتی ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند