• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 7046

    عنوان:

    اکثر علمائے کرام نماز پڑھاتے وقت یا ہر وقت رومال اوڑھ لیتے ہیں جیسا کہ عرب حضرات سر پر رومال اوڑھ لیتے ہیں۔ میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ کیا اس طرح رومال اوڑھ لینے سے عمامہ کی سنت ادا ہوجائے گی؟

    سوال:

    اکثر علمائے کرام نماز پڑھاتے وقت یا ہر وقت رومال اوڑھ لیتے ہیں جیسا کہ عرب حضرات سر پر رومال اوڑھ لیتے ہیں۔ میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ کیا اس طرح رومال اوڑھ لینے سے عمامہ کی سنت ادا ہوجائے گی؟

    جواب نمبر: 7046

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 782=782/ م

    سر پر رومال، صرف اوڑھ لینے سے عمامہ کی سنت ادا نہیں ہوتی۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند