• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 6486

    عنوان:

    کیا مائک کے استعمال سے نماز ہوتی ہے؟

    سوال:

    کیا مائک کے استعمال سے نماز ہوتی ہے؟

    جواب نمبر: 6486

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1602=1225/ ھ

     

    نماز ہوجاتی ہے، البتہ بلا ضرورت استعمال یا ضرورت اور حاجت سے زائد آواز کا پھیلاوٴ مکروہ ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند