• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 6472

    عنوان:

    میرا گھر اسلام آباد میں ہے جب کہ میں کام حضرو میں کرتا ہوں اور جمعرات کی شام کو واپس اسلام آباد آتا ہوں، کیا میں نماز میں قصر کروں گا؟ گھر سے آفس تک تقریباً 90 کلومیٹر کا فاصلہ ہے۔

    سوال:

    میرا گھر اسلام آباد میں ہے جب کہ میں کام حضرو میں کرتا ہوں اور جمعرات کی شام کو واپس اسلام آباد آتا ہوں، کیا میں نماز میں قصر کروں گا؟ گھر سے آفس تک تقریباً 90 کلومیٹر کا فاصلہ ہے۔

    جواب نمبر: 6472

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1436=1248/ ب

    آپ اپنے کام کرنے کی جگہ میں مسافر رہیں گے۔ ہاں جب وہاں کم سے کم پندرہ دن رہنے کی نیت سے قیام کریں گے۔ جب مقیم ہوں گے اس لیے آفس میں رہنے کے ایام میں آپ قصر کریرں گے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند