• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 6030

    عنوان:

    فرض نماز میں امام پہلی رکعت میں جو سورة یا رکوع تلاوت کرے اور دوسری رکعت میں بھی وہی رکوع تلاوت کردے تو نماز میں کوئی کراہیت تو نہیں آئے گی؟

    سوال:

    فرض نماز میں امام پہلی رکعت میں جو سورة یا رکوع تلاوت کرے اور دوسری رکعت میں بھی وہی رکوع تلاوت کردے تو نماز میں کوئی کراہیت تو نہیں آئے گی؟

    جواب نمبر: 6030

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 680=641/ ل

    کراہت تو نہیں آئے گی، البتہ ایسا کرنا بہتر نہیں: لا بأس أن یقرأ سورة ویعیدھا في الثانیة، وفي الشامي: أفاد أنہ یکرہ تنزیھًا (الدر المختار مع الشامي: ج۲، ص۲۲۸، ط زکریا دیوبند)

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند