• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 6005

    عنوان:

    ابھی موٴذن نماز کے لیے تکبیر کہہ ہی رہا ہے اور حی علی الصلوة کہتے ہوئے اللہ اکبر اللہ اکبر کہتا ہی ہے کہ فوراً ہی اس کے الفاظ کی ادائیگی کے بعد امام صاحب اللہ اکبر کہہ کر نیت باندھ لیتے ہیں۔ کیا موٴذن کے الفاظ ختم ہوتے ہی امام کا نیت باندھنا صحیح ہے؟

    سوال:

    جواب نمبر: 6005

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 879=966/ د

    موذن کے کلمات اقامت ختم ہوتے ہی امام کو تکبیر تحریمہ کہنا چاہیے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند