عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 5729
اندھیرے میں نماز پڑھنا درست ہے؟
اندھیرے میں نماز پڑھنا درست ہے؟
جواب نمبر: 572931-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 330=330/ م
اندھیرے میں نماز پڑھنا درست ہے، بشرطیکہ قبلہ مشتبہ نہ ہو۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
بچے كو صف میں كہاں كھڑا ہونا چاہیے؟
3173 مناظراگر سہوا امام جنابت کی حالت میں نماز شروع کردے
3984 مناظرمیں پاکستان سے پی ایچ ڈی تعلیم حاصل کرنے کے لیے اسکاٹ لینڈ آیا۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا حنفی مسلک کے لوگ عصر کی نماز مثل اول (عصر کا اول وقت) میں پڑھ سکتے ہیں؟ برائے کرم جلد جواب عنایت فرماویں، کیوں کہ زیادہ تر حنفی لوگ عر ب امام کے پیچھے ان کے وقت میں پڑھتے ہیں اس لیے مجھے شبہ ہے؟
2403 مناظرمیں یہ جاننا چاہتاہوں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے کتنے طریقوں سے فرض اور سنت نمازیں پڑھی ہیں اور پڑھائی ہیں؟ اس کے علاوہ کیا اہل حدیث جو کہ نیا فرقہ وجود میں آیا ہے ان کی نمازوں کا طریقہ صحیح ہے یا غلط؟ تفصیل سے بتائیں۔
4849 مناظرگرمی
اور حبس کی وجہ سے دو صفوں کے درمیان تین سے چار فٹ کا فاصلہ رکھاجاسکتا ہے یا نہیں۔
مغرب
کے فرض میں اگر امام پہلی رکعت میں سورہ قریش اور دوسری میں سورہ کوثر پڑھے تو کیا
مکروہ ہے؟ سورہ قریش کی کیا تعریف ہے؟