• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 4525

    عنوان:

    اگر میری عصر کی سنت چھوٹ جائے تو میں اس کو فرض نمازکے بعد پڑھ سکتا ہوں یا نہیں؟

    سوال:

    اگر میری عصر کی سنت چھوٹ جائے تو میں اس کو فرض نمازکے بعد پڑھ سکتا ہوں یا نہیں؟

    جواب نمبر: 4525

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 870=820/ د

    عصر کی فرض کے بعد نماز نفل پڑھنا مکروہ ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند