• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 4275

    عنوان:

    میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ مسجد قد کے برابر اونچی ہے اور امام صاحب نماز پڑھا رہے ہیں جبکہ اس کے باہر کا حصہ نیچے ہے، تو کیا نیچے کے حصہ میں مقدیوں کی نماز ہوجائے گی؟ یا وہاں کے لیے دوسرے امام کا ہونا ضروری ہے؟

    سوال:

    جواب نمبر: 4275

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1157=843/ ھ

    مسجد کا پچھلا حصہ قد آدم اگر نیچا ہو تو الگ دوسرے امام کی ضرورت نہیں جو امام مسجد میں نماز پڑھائے اسی کے پیچھے سب مقتدیوں کی نماز درست ہوجائے گی۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند