• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 4184

    عنوان:

    عصر کا وقت 3:45 پر داخل ہوتاہے، اگر کوئی شخص 3:40 پر ظہر کی نماز اداکررہاہو اور کوئی موٴذن عصر کی آذان دینا شروع کردے تو کیا ایسی صورت میں نماز ہوجائے گی پھر کیا حکم ہوگا؟

    سوال:

    عصر کا وقت 3:45 پر داخل ہوتاہے، اگر کوئی شخص 3:40 پر ظہر کی نماز اداکررہاہو اور کوئی موٴذن عصر کی آذان دینا شروع کردے تو کیا ایسی صورت میں نماز ہوجائے گی پھر کیا حکم ہوگا؟

    جواب نمبر: 4184

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1089=806/ ھ

    نماز آپ کی اس صورت میں ہوگئی۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند