• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 4064

    عنوان:

    فرض نماز کے بعد ۱۵/ منٹ تک دعا یا ذکر و اذکار کرنے کی اجازت ہے یا نہیں؟ یا فرض کے بعد فورا سنت پڑھی جائے؟

    سوال:

    فرض نماز کے بعد ۱۵/ منٹ تک دعا یا ذکر و اذکار کرنے کی اجازت ہے یا نہیں؟ یا فرض کے بعد فورا سنت پڑھی جائے؟

    جواب نمبر: 4064

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 468=424/ ل

    ان فرض نمازوں جن کے بعد سنن و نوافل ہیں کے بعد مختصر دعا یا ذکر کرنی چاہیے اوراد طویلہ بعد سنن و نوافل پوری کرنی چاہئیں۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند