• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 3656

    عنوان:

    ایک شخص ایک جگہ پہنچنے کے لیے ۲۰/ میل کا سفر کرتا ہے، اور پھر وہاں سے دوسیر جگہ کے لیے ۲۰/ میل کی مسافت طے کرتا ہے اور یہاں سے مختلف راستے سے اپنے گھر پہنچتا ہے جو ۲۰/ میل کی مسافت پر ہے، مجموعی طور پر وہ ۶۰/ میل کا سفر کرتا ہے، لیکن وہ اپنے گھر سے ہمیشہ ۴۸/ میل سے کم سفر کرتا ہے تو کیا وہ مسافر کہلائے گا؟

    سوال:

    جواب نمبر: 3656

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 497/ ب= 391/ ب

    جی نہیں وہ مسافر نہ ہوگا، بلکہ مقیم رہے گا اور چار رکعت والی نماز پوری پڑھے گا۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند