• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 3655

    عنوان:

    ایک شخص اپنے گھر سے ۲۴/ یل دور جاتا ہے اور پھر واپس آتا ہے تو وہ کیا وہ مسافر ہوگا؟ یا ایک ہی سمت ۴۸/ میل سفر کرنے پر وہ مسافر کہلائے گا؟

    سوال:

    ایک شخص اپنے گھر سے ۲۴/ یل دور جاتا ہے اور پھر واپس آتا ہے تو وہ کیا وہ مسافر ہوگا؟ یا ایک ہی سمت ۴۸/ میل سفر کرنے پر وہ مسافر کہلائے گا؟

    جواب نمبر: 3655

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 498/ ب= 393/ ب

    جی نہیں وہ مسافر نہ ہوگا، ایک ہی سمت میں جب ۴۸/ میل کا سفر کرے تب وہ مسافر ہوگا۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند