• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 3485

    عنوان:

    میں ایک طالب علم ہوں، امتحان کے دنوں میں عصر کی نماز چھوٹ جاتی ہے تو میں اسے مغرب سے دس منٹ پہلے آکر پڑھ لیتاہوں، کیا اس وقت نماز پڑھنا درست ہے؟ براہ کرم، میری رہ نمائی فر مائیں۔

    سوال:

    میں ایک طالب علم ہوں، امتحان کے دنوں میں عصر کی نماز چھوٹ جاتی ہے تو میں اسے مغرب سے دس منٹ پہلے آکر پڑھ لیتاہوں، کیا اس وقت نماز پڑھنا درست ہے؟ براہ کرم، میری رہ نمائی فر مائیں۔

    جواب نمبر: 3485

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 506/ ب= 399/ ب

    جی ہاں کراہت کے ساتھ درست ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند