• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 3402

    عنوان:

    فرض کیجئے کہ نماز کے آخیر وقت میں نماز پڑھ رہا ہوں( خود سے ، امام کے پیچھے نہیں ) اوراس اثناء میں وضو ٹوٹ جائے اور نماز پڑھنے کے لیے وقت نہیں بچا تو ایسے حالات میں جب بعد میں یہ نماز پڑھوں تو قضا نماز کی نیت کروں یا اداکی؟

    سوال:

    جواب نمبر: 3402

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 344/ ب= 306/ ب

    آپ قضا کی نیت سے پڑھیں گے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند