• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 2877

    عنوان: نماز میں پڑھی جانے والی مسنون سورتیں بتائیں

    سوال:

    یہاں امام حضرات مغرب کی نماز تقریبا بیس منٹ تک پڑھاتے ہیں اوروہ کبھی مسنون سورتیں نہیں پڑھتے ہیں، اس کی وجہ سے بہت سے لوگ جماعت میں شامل نہیں ہوتے ہیں۔ براہ کرم، اماموں کے لیے مسنون سورتوں کے حوالے سے ایک عربی میں ایک مضمون ارسال کریں۔

    جواب نمبر: 2877

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 122/ ل= 123/ ل

     

    ویقرأ في المغرب بسورة قصیرة، خمس آیات، أو ست آیات، مع فاتحة الکتاب؛ أي سواھا، ذکرہ في الأصل لما روي عن عمر رضي اللہ عنہ: أنہ کتب إلی أبي موسی الأشعريگ أن في الفجر والظھر بطوال المفصل وفي العصر والعشاء بأوساط المفصل وفي المغرب بقصار المفصّل روی أحمد في المسند (ج۲ ص۳۱۱) والنسائي وابن ماجة عن أبي ہریرة رضی اللہ عنہ وقال النبي صلی اللہ علیہ وسلم إذا صلی أحدکم للناس فلیخفف فإن فیھم الضعیف ولاسقیم والکبیر، وإذا صلی لنفسہ فلیطول ماشاء (أخرجہ البخاري، ج۲ ص۱۹۹، ومسلم، ج۱ ص۳۴۱)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند