عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 2715
کیا وتر کی نماز کے بعد کوئی نماز پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟
کیا وتر کی نماز کے بعد کوئی نماز پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟
جواب نمبر: 271501-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 57/ ج= 57/ ج
وتر نماز کے بعد دوسری نمازیں پڑھ سکتے ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ننگے سر نماز پڑھنا کیسا ہے؟
4617 مناظرامام کے ساتھ قنوت پڑھنے کے بعد مسبوق کا اپنی آخری رکعت میں دوبارہ قنوت پڑھنا
2003 مناظردوسری ركعت پر بیٹھے بغیر امام كھڑا ہوگیا، پھر لقمہ دینے پر بیٹھ گیا، نماز كا كیا حكم ہے؟
3036 مناظراذان كے كلمات ٹھہر ٹھہر كر كہنا چاہئے
2221 مناظر