عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 2625
اگر مسافر کو نماز قصر کرنی ہو تو وہ امام کے پیچھے کیسے قصر کرے؟
اگر مسافر کو نماز قصر کرنی ہو تو وہ امام کے پیچھے کیسے قصر کرے؟
جواب نمبر: 262501-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 762/ ل= 746/ ل
اگر امام مقیم ہے تو اس کے پیچھے مسافر اتمام کرے گا (پوری نماز پڑھے گا) قصر نہیں: وإن اقتدی مسافر بمقیم أتم أربعاً (عالمگیري: ۱/۱۴۲)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ہماری مسجد میں جو امام ہیں ان کی داڑھی سنت کے مطابق نہیں ہے۔ ان کی قرأت بھی ٹھیک نہیں ہے۔ وہ سری نمازوں میں ہونٹ نہیں ہلاتے اور ان کی تائید کرنے والوں سے سنا ہے کہ وہ دل میں پڑھتے ہیں۔ نماز کی ظاہری ہیئت بھی ٹھیک نہیں ہے۔ ہم اس گاؤں میں تبلیغی جماعت کے چند ساتھی ہیں۔ ایک عالم صاحب نے کہا ہے کہ ان کے پیچھے نماز جائز نہیں ہے۔ لیکن اگر ہم اس مسجد میں جماعت سے نماز نہ پڑھیں تو ہمارے تبلیغ کے عمل ترک ہوجاتے ہیں۔ اور ہم باشرع امام کی تقرری سے بھی قاصر ہیں۔ اس مسئلہ میں آپ ہماری رہنمائی فرماویں۔
3227 مناظرمیں نے عشاء کی فرض نماز کی جاعت میں شامل ہوگیا، اس وقت پہلی رکعت ختم ہوگئی تھی ، دوسری رکعت میں امام صاحب نے قرأت سورة ․․قل ہوا للہ لصمد․․ پڑھی اور باقی نماز کے پورے ارکان جس طرح ہوتے ہیں انہوں نے اداکیا ۔ میں سلام پھیرے بغیر کھڑا ہوگیا تو اب مجھے کونسی سورة پڑھنی چاہئے؟ وہ میری چھوٹی رکعت ہوگی۔
2286 مناظرکیا نماز میں سلام پھیر تے وقت السلام علیکم ورحمة اللہ و برکاتہ پورا کہنا چاہئے یا ورحمة اللہ تک کہنا چاہئے؟
4421 مناظرجائے ملازمت پر اگر پندرہ دنوں سے كم قیام كی نیت ہو تو كیا حكم ہے؟
2767 مناظراگر کوئی رکعت چھوٹ جائے تو امام کے پہلے سلام پر کھڑا ہونا چاہیے یا دوسرے پر؟
2900 مناظرزیادہ غیر حاضر ہونے والے امام کے بارے میں کیا حکم ہے؟
1971 مناظر