• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 2191

    عنوان:

    کیا تراویح میں قرآن مکمل کرنا ضروری ہے؟ کس حد تک ضروری ہے، آگاہ فرمائیں۔

    سوال:

    کیا تراویح میں قرآن مکمل کرنا ضروری ہے؟ کس حد تک ضروری ہے، آگاہ فرمائیں۔

    جواب نمبر: 2191

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 477/ ل= 477/ل

     

    تراویح میں ایک بار قرآن ختم کرنا سنت ہے، والختم مرة سنة ومرتین فضیلة وثلاثاً أفضل (الدر المختار مع الشامي: ج2ص497، ط: زکریا دیوبند)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند