• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 2026

    عنوان: صرف نماز کے لیے ٹوپہننایا پگڑی باندھنا یا صرف نماز کے لیے جیب میں ٹوپی رکھنا باعث ثواب سمجھتے ہیں؛ اس طرح کرنا جائز ہے یا ناجائز؟

    سوال:

    صرف نماز کے لیے ٹوپہننایا پگڑی باندھنا یا صرف نماز کے لیے جیب میں ٹوپی رکھنا باعث ثواب سمجھتے ہیں؛ اس طرح کرنا جائز ہے یا ناجائز؟

    جواب نمبر: 2026

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 515/ ل= 515/ ل

     

    عمامہ یا ٹوپی میں رہنا ہروقت مسنون ہے صرف نماز کے لیے جیب میں ٹوپی رکھنا صحیح نہیں، البتہ نماز کھلے سر پڑھنا مکروہ ہے، اس لیے کہ نماز میں اس کی اہمیت اور بڑھ جاتی ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند