• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 20012

    عنوان:

    میرے ادارہ کے سامنے مسجد ہے مگر ہمارے ادارہ میں نمازکا کمرہ ہے۔ کیا نماز کمرے میں جماعت کے ساتھ پڑھ سکتے ہیں؟ کیا اذان دے کر پڑھنا چاہیے یا نہیں؟

    سوال:

    میرے ادارہ کے سامنے مسجد ہے مگر ہمارے ادارہ میں نمازکا کمرہ ہے۔ کیا نماز کمرے میں جماعت کے ساتھ پڑھ سکتے ہیں؟ کیا اذان دے کر پڑھنا چاہیے یا نہیں؟

    جواب نمبر: 20012

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م): 321=321-3/1431

    جب ادارہ کے سامنے مسجد ہے تو مسجد ہی میں جاکر پنج وقتہ نماز پڑھنی چاہیے، ادارہ کے کمرے میں نماز پڑھنے سے مسجد کا ثواب حاصل نہ ہوگا۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند