• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 18266

    عنوان:

    ان نمازو ں کے بارے میں کیا حکم ہے جن کو میں نے نہیں پڑھا ہے اور میں نے توبہ کرلیا ہے۔ کیا یہ کافی ہے؟ برائے کرم مجھ کو بتائیں۔

    سوال:

    ان نمازو ں کے بارے میں کیا حکم ہے جن کو میں نے نہیں پڑھا ہے اور میں نے توبہ کرلیا ہے۔ کیا یہ کافی ہے؟ برائے کرم مجھ کو بتائیں۔

    جواب نمبر: 18266

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ھ):2430=1944-12/1430

    صرف اتنا کافی نہیں بلکہ چھوڑی ہوئی نمازوں کو قضا پڑھنا بھی واجب ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند