• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 17959

    عنوان:

    نماز کے دوران دانت کو درست کرنے والی ایک چیز جو تالو اور دانت میں لگتی ہے اس کو پہننے سے نماز کیا صحیح ادا ہوجائے گی؟

    سوال:

    نماز کے دوران دانت کو درست کرنے والی ایک چیز جو تالو اور دانت میں لگتی ہے اس کو پہننے سے نماز کیا صحیح ادا ہوجائے گی؟

    جواب نمبر: 17959

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ھ):2318=1858-12/1430

    فی نفسہ تو وہ چیز مانع وضو نہیں، نہ ہی مفسد صلاة ہے، نماز ہوجائے گی، البتہ کوئی اشکال ہے تو اس کو صاف واضح انداز پر لکھ کر سوال دوبارہ کریں۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند