عنوان: کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاؤن اور کرفیو کی صورت میں مساجد اور غیر مساجد میں نماز جمعہ وظہر کے متعلق شرعی حکم کیا ہے؟ PDF
سوال: کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاؤن اور کرفیو کی صورت میں مساجد اور غیر مساجد میں نماز جمعہ کے متعلق شرعی حکم کیا ہے؟ جن لوگوں کے لیے جمعہ کی صورت نہ بن سکے، وہ ظہر کی نماز جماعت سے پڑھیں گے یا انفرادی طور پر؟
جواب نمبر: 17807722-Nov-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa 681/106-TN-1441
پی ڈی ایف فائل ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند