• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 17630

    عنوان:

    کیا کوئی حافظ غیر حافظ امام کے پیچھے نماز پڑھ سکتاہے؟

    سوال:

    کیا کوئی حافظ غیر حافظ امام کے پیچھے نماز پڑھ سکتاہے؟

    جواب نمبر: 17630

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م):1737=1737-12/1430

     

    غیر حافظ میں اگر امامت کی اہلیت موجود ہے، عقائد واعمال درست ہیں، کراہت و فساد کی کوئی وجہ نہیں، تو حافظ وغیرحافظ سبھی اس کے پیچھے نماز پڑھ سکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند