عبادات - صلاة (نماز)

Pakistan

سوال # 17574



مجھے
یہ پتہ کرنا ہے کہ قضا نماز کی جماعت ہوسکتی ہے اگر زیادہ ہوں؟



Published on: Dec 10, 2009

جواب # 17574

بسم الله الرحمن الرحيم



فتوی(ل):1922=1542-12/1430



 



قضا
نماز کی بھی جماعت ہوسکتی ہے، مگر چند آدمیوں کا نماز کو قضاء کرکے جماعت سے ادا
کرنا سخت بے حیائی وبے شرمی ہے۔




واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات