• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 174583

    عنوان: وانہ لحسرۃ علی الیقین پڑھ دیا تو نماز ہوگی یا نہیں؟

    سوال: کیافرماتے ہیں مفتیان کرام درج ذیل مسئلہ کے بارے میں ایک آدمی نے فجر کی نماز میں قراَت کے اندر پڑھا"وانہ لحسرہ علی الیقین" "وانہ لحسرہ علی الکافرین" کی جگہ کیا نماز ہوگئی؟سورةالحاقہ۵۰

    جواب نمبر: 174583

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 264-171/SN=03/1441

    صورتِ مسئولہ میں نماز ہوگئی، اعادے کی ضرورت نہیں ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند