• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 174460

    عنوان: امام كے ساتھ قعدہٴ اخیرہ میں شركت كے بجائے سنتیں پڑھنا؟

    سوال: اگر امام قعدہ اخیرہ میں ہو تو مسبوق قعدہ اخیرہ کوچھوڑ کر سنت پڑھ سکتے ہیں یا پھر قعدہ اخیرہ میں شامل ہونا ضروری ہے؟

    جواب نمبر: 174460

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 287-195/B=03/1441

    مسبوق کو قعدہٴ اخیرہ میں امام کے ساتھ نماز میں شریک ہو جانا چاہئے ، ان شاء اللہ اس کو جماعت کی فضیلت حاصل ہو جائے گی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند