• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 174339

    عنوان: سنت و نوافل کے بغیر صرف فرض نماز ادا كرنا؟

    سوال: عرض ہے کہ اگر کوئی نماز میں صرف فرض نماز ادا کرے سنت اور نوافل ادا نا کرے تو کیا نماز ہو جائے گی ؟

    جواب نمبر: 174339

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 261-187/B=03/1441

    جی ہاں! صورت مذکورہ میں اس کی فرض نماز ادا ہو جائے گی مگر سنت موٴکدہ بلاعذر مستقل ترک کرنے پر اسی طرح وتر واجب کے چھوڑنے پر وہ گنہگار ہوگا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند