• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 173966

    عنوان: "فأما من ثقلت موازینہ "کے بعد"فأمہ ہاویہ" پڑھ دیا تو کیا نماز لوٹانی پڑے گی؟

    سوال: مسئلہ یہ معلوم کرنا ہے کہ نماز میں امام صاحب نے "فأما من ثقلت موازینہ "کے بعد"فأمہ ہاویہ" پڑھ دیا تو کیا نماز لوٹانی پڑے گی؟

    جواب نمبر: 173966

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 167-156/M=02/1441

    جی ہاں صورت مسئولہ میں تغیر معنی کی وجہ سے نماز فاسد ہوگئی، اس لئے نماز لوٹانی پڑے گی۔ أما إذا غیر المعنی بأن قرأ: إنّ الذین آمنوا وعملوا الصّٰلِحٰت ، فاُلٰئک ہم شر البریة إلی قولہ: خٰلدین فیہا أولٰئک ہم خیر البریة ، تفسد عند عامة علماء نا وہو الصحیح (الفتاوی الہندیة: ۱/۸۱)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند