• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 173130

    عنوان: ایك نفل میں كئی نیتیں كرنا؟

    سوال: کیا نفل نماز میں ایک سے زیادہ نیت کر سکتے ہیں؟ مثلا تہجد میں صلاةالحاجت کی اور صلاة التوبہ کی نیت کر سکتے ہیں؟

    جواب نمبر: 173130

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 20-19/B=01/1441

    جی ہاں کر سکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند