• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 172945

    عنوان: بالغ امام اور نابالغ مقتدی کیا امام کی نماز درست ہو جائے گی؟

    سوال: بالغ امام اور نابالغ مقتدی کیا امام کی نماز درست ہو جائے گی؟

    جواب نمبر: 172945

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 1387-1030/B=12/1440

    جی ہاں اس صورت میں نماز درست ہو جائے گی۔ امام کو چاہئے کہ نابالغ مقتدی کو اپنی داہنی جانب کھڑا کرے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند