عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 172714
جواب نمبر: 17271401-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 1249-1085/D=12/1440
نماز کا امام بننے کے لئے بالغ ہونا شرط ہے بارہ (12) سال کا بچہ نابالغ ہوتا ہے لہٰذا وہ امام نہیں بن سکتا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
سنت مؤكدہ اور غیر مؤكدہ میں كیا فرق ہے؟
1657 مناظرنماز میں کسی آیت کے تکرار کا کیا حکم ہے؟
32557 مناظرامام دوسری منزل میں اور مقتدی پہلی منزل میں ہوں تو نماز درست ہوگی یا نہیں؟
3182 مناظر