عبادات - صلاة (نماز)

India

سوال # 17269



چالو
نماز میں چھینک آتی ہے اور ناک میں سے پانی نکل کر نیچے گر نے کا موقع ہے تو کرتے
کی جیب میں سے رومال نکال کر ناک صاف کرسکتے ہیں؟ اور کریں تو اس کا طریقہ کیا ہے؟



Published on: Dec 31, 2009

جواب # 17269

بسم الله الرحمن الرحيم



فتوی(م):
1873=1873-1/1431



 



ایسی
صورت میں ایک ہاتھ سے رومال جیب سے نکال کر اسی ایک ہاتھ سے ناک صاف کرسکتے ہیں،
دونوں ہاتھ ایک ساتھ استعمال کرنا عمل کثیر ہے جو مفسد نماز ہے۔




واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات