عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 172605
جواب نمبر: 17260501-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 1264-1093/B=12/1440
اگر گھر کے اندر کا فرش پاک ہے تو فرش پر بھی نماز پڑھ سکتے ہیں۔ جانماز پر ہی نماز پڑھنا ضروری نہیں ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
حیلۂ اسقاط کی شرعی حیثیت کیاہے؟
اگر سہوا امام جنابت کی حالت میں نماز شروع کردے
3984 مناظرتحیۃ المجسد كب پڑھی جائے، اور جماعت كا انتظار كھڑے ہوكر كیا جائے یا بیٹھ كر؟
1306 مناظرکیا فرض نماز میں امام کی قرأت میں بھولنے پر اس کو بتایا جاسکتا ہے؟ امام صاحب کو ایک شخص نے بتایا تو وہ کہتے ہیں کہ فرض نماز میں قرأت میں تھوڑی بہت غلطی ہوجائے جس سے معنی نہ بدلیں تو بتانا نہیں چاہیے ہاں فرض کے علاوہ کو ئی نماز ہو تو اس میں ذرا سی غلطی پر بھی بتایا جاسکتا ہے؟
5797 مناظرسنت غیر موٴکدہ میں ثواب زیادہ ہے یا نفل میں؟
2188 مناظرہماراگاؤں مانسہرہ پاکستان ہے، وہاں ہمارا
ذاتی گھر اور زمین بھی ہیں اور جائے پیدائش بھی وہیں ہے۔ مگر اب ہم اسلام آباد
منتقل ہوگئے ہیں اور یہاں بھی اپنا گھر ہے۔ دو تین مہینہ بعد کچھ دن کے لیے اپنے
گاؤں جاتے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ جب ہم اپنے گاؤں جائیں تو قصر کریں گے یا نہیں،جب کہ
وہاں ہمارا آبائی گھر اور زمین اب بھی موجود ہے؟