عبادات - صلاة (نماز)

India

سوال # 17254



جماعت
کے ساتھ نماز پڑھ رہے ہیں او رصف میں سے اگر بازو والا نمازی صف چھوڑ کر (چالو
نماز میں ہی) چلا جاتا ہے اور بیچ میں خالی جگہ ہو جاتی ہے تو چالو نماز میں کس
طرح وہ خالی جگہ پرُ کرنی چاہیے؟



Published on: Dec 31, 2009

جواب # 17254

بسم الله الرحمن الرحيم



فتوی(م):
1872=1872-1/1431



 



بعد
میں آنے والا شخص اس خالی جگہ میں کھڑا ہوجائے اور اگر کوئی نہ آئے تو یوں ہی خالی
رہنے دے۔




واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات